آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستان میں امپورٹڈ اشیا پر پابندی: کیا معیشت کو فائدہ ہو گا؟
وقت اشاعت
پاکستان میں حکومت نے لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی لگائی ہے۔ ملک میں اِمپورٹڈ چیزوں کی مانگ اپنی جگہ موجود ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا حکومت اپنے اس فیصلے سے مطلوبہ نتائج حاصل کر سکے گی؟
میزبان: عالیہ نازکی
رپورٹر: ترہب اصغر
فلمنگ: محمد نبیل، وقاص انور
پروڈکشن ٹیم: خدیجہ عارف، کاشف قمر، عمر آفریدی، حسین عسکری