آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سیربین: کیا بی جے پی حکومت انڈیا میں نوجوان مسلم خواتین کی ابھرتی قیادت سے خوف زدہ ہے؟
وقت اشاعت
انڈیا میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف جو احتجاج ہوئے ان میں بڑی تعداد میں مسلم خواتین نے شرکت کی۔ ان احتجاجی مظاہروں کی قیادت خاص طور پر نوجوان خواتین نے کی۔ اس احتجاجی تحریک سے ظاہر ہوا کہ انڈیا کے اکثر مسلمان سیکولر اور روشن خیال قیادت دیکھنا چاہتے ہیں۔
میزبان: خالد کرامت
رپورٹر: شکیل اختر
فلمنگ: تپس ملک
پروڈکشن ٹیم: خدیجہ عارف، فاران رفیع، حسین عسکری