آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سیربین: انڈیا میں مسلمانوں پر تشدد اور بڑھتے ہوئے دباؤ پر ملک کی اکثریت خاموش کیوں ہے؟
وقت اشاعت
انڈیا میں مسلمانوں پر تشدد اور بڑھتے ہوئے دباؤ پر ملک کی اکثریت خاموش نظر آتی ہے۔ بین القوامی برادری کی جانب سے بھی کوئی ردعمل دکھائی نہیں دیا ہے۔ ہم نے سیربین میں اسی صورتحال کا جائزہ لینے کی کوشش کی ہے۔
میزبان: عالیہ نازکی
رپورٹر: شکیل اختر
فلمنگ: شب شنکر، ڈبلن رائے
پروڈکشن ٹیم: خدیجہ عارف، ثمرہ فاطمہ، خالد کرامت، حسین عسکری