آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سیربین: امریکہ پاکستان کا دوست یا دشمن؟
وقت اشاعت
سابق وزیر اعظم عمران خان سے پہلے بھی کچھ سیاستدانوں نے امریکہ پر پاکستان مخالف ہونے اور ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا الزام لگایا تھا۔ کیا امریکہ واقعی پاکستان کا دشمن ہے اور اندرونی معاملات میں مداخلت کرتا ہے؟
میزبان: خالد کرامت
فلمنگ: نعمان مسرور اور احسن یونس
پروڈکشن: جاوید سومرو، خدیجہ عارف، فاران رفیع، ثمرہ فاطمہ اور احسن یونس