آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سیربین: گالیوں بھری زبان اور غداری کے الزامات نے پاکستانی سیاست میں مستقل زہر گھول دیا ہے
وقت اشاعت
سیاست مفاہمت اور کچھ لو کچھ دو کے اصول پر چلتی ہے۔ لیکن پاکستان میں سب ہی جماعتوں کی گالیوں بھری زبان اور دوسرے پر غداری کے الزامات نے مذاکرات اور مفاہمت کے راستے شاید بند کردیے ہیں۔ اور سیاست کی یہ تلخی اب سوسائٹی میں اتنی سرایت کرچکی ہے کہ ایک ہی گھر میں یہ رویہ دشمنیوں کی وجہ بن رہا ہے۔ اب یا تو کوئی بھی شخص حامی ہوگا یا دشمن۔