سیربین: بلوچستان میں پنجگور اور نوشکی کے حالیہ حملے اس قدر تشویشناک کیوں ہیں؟

وقت اشاعت

بلوچستان میں حال ہی میں ہونے والے حملوں کے تسلسل، شدت اور ربط نے کئی سوال اٹھائے ہیں۔ ہم سیربین میں یہ سمجھنے کی کوشش کریں گے کہ رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے اِس سب سے بڑے صوبے میں آخر ہو کیا رہا ہے۔

میزبان: عالیہ نازکی

رپورٹر: سحر بلوچ

کیمرامین: محمد نبیل