سیربین: پاکستان میں کورین میوزک کی دھوم، وجہ کیا ہے؟

وقت اشاعت

آج کل پاکستان کے نوعمر لڑکے لڑکیوں میں کورین میوزک، کلچر، اور یہاں تک کہ زبان کی بھی دھوم ہے۔

پاکستان میں کورین میوزک کے دیوانے خود کو پاکستانی بی ٹی ایس آرمی کہتے ہیں۔

کے پاپ کیا ہے اور اس میں نوجوانوں کی دلچسپی کی وجہ کیا ہے۔

میزبان: عالیہ نازکی

رپورٹر: سارہ عتیق

فلمنگ: کریم السلام