سیربین: انڈیا میں سماج اور عقائد کیسے ٹوائلٹ بنانے میں رکاوٹ ہیں؟

وقت اشاعت

انڈیا میں ثقافتی اور مذہبی اعتقاد کے سبب گھر کے اندر بیت الخلا بنانا معیوب سمجھا جاتا تھا کیونکہ گھر ایک پاک جگہ ہے اور کھانا پکانے اور کھانے کی جگہ بیت الخلاء تعمیر کرنا گھر کی پاکیزگی کو مجروح کرنے کے مترادف ہے۔ ایک بڑی سرکاری مہم کے بعد کروڑوں بیت الخلاء تو بن گئے لیکن بہت سے لوگ انھیں استعمال نہیں کرنا چاہتے۔