آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سیربین: کیا پاکستان اپنی ’ڈریم ٹیم‘ بنانے میں کامیاب ہو گیا ہے؟
وقت اشاعت
ٹی20 کے عالمی مقابلوں میں پاکستان اپنے گروپ کے تمام پانچ میچ جیتنے کے بعد سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے پاتھوں شکست سے دوچار ہو گیا۔ اگرچہ اس میچ میں ہار ضرور ہوئی لیکن پاکستان ٹرافی کے خاصا قریب پہنچ گیا تھا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی اس زبردست کارکردگی کا راز کیا ہے، اور کیا پاکستان واقعی وہ ٹیم بنانے میں کامیاب ہو گیا ہے جو ایک مرتبہ پھر دنیائے کرکٹ میں اپنا لوہا منوانے کے لیے تیار ہے۔
میزبان: عالیہ نازکی
رپورٹر: عبدالرشید شکور