آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ چوتھا ٹی 20 میچ اب سے کچھ دیر میں شروع ہو گا

پاکستان اور انگلینڈ سات میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اب سے تھوڑی دیر بعد چوتھا میچ کھیلیں گے۔ یہ میچ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ اس سیریز میں اب تک انگلینڈ نے دو میچز اور پاکستان نے ایک میچ جیتا ہے۔