آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

اڈیالہ جیل میں عمران خان کی گفتگو: نو مئی کا بیانیہ آٹھ فروری کو ناکام ہو گیا، لوگ نہیں مانے کہ ہم نے کوئی غداری کی ہے‘

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں القادر ٹرسٹ کرپشن ریفرنس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کور کمانڈر کانفرنس کے اعلامیے کی تائید کرتے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ ’ان افراد کو سخت سزا دی جائے جو نو مئی کے پُرتشدد واقعات میں ملوث ہیں۔‘

لائیو کوریج

  1. ڈاکٹر ماہ نور پر سول ہسپتال کوئٹہ میں تیزاب حملہ کرنے والے ملزم کی ہلاکت پر سوال کیوں اٹھایا جا رہا ہے؟

  2. راولاکوٹ میں 8 سے 10 ہزار مظاہرین کو منتشر کرنے کا حکومتی دعویٰ، کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مارچ جاری رکھنے کا اعلان

  3. بجٹ 2026-27: پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس کون دیتا ہے اور ’ٹیکس نیٹ‘ سے باہر کون ہے؟

  4. ’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان کے کاشف علی کی کہانی

  5. ’12 وارہیڈز کی تعیناتی‘: انڈیا کی جوہری صلاحیتوں میں اضافے سے متعلق سپری کی رپورٹ میں کیا ہے اور اس پر پاکستان کو تشویش کیوں؟

  6. طلبہ رہنما سے انتہائی مطلوب تک: پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما کون ہیں؟

  7. مظفر آباد میں ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر حادثے میں ’22 سکیورٹی اہلکاروں‘ کی ہلاکت کے بارے میں ہم اب تک کیا جانتے ہیں؟

  8. ’یہ بھتہ خوری کا کیس ہی نہیں تھا‘: کراچی بلدیہ فیکٹری آتشزدگی کیس میں سزائے موت پانے والے ملزمان کی بریت اور لواحقین کے سوال

  9. لاپتہ بیٹی، گمنام کال اور تین ملزمان کی گرفتاری: جھنگ میں پُراسرار حالات میں ہلاک ہونے والی 17 سالہ ایشال فاطمہ

  10. اٹلی میں پاکستانی اور افغان باشندوں کو وین میں زندہ جلانے کا واقعہ: ’میرے بھائی نے 70 دن کام کیا تھا لیکن اسے تنخواہ نہ ملی‘

  11. پاکستان کی افغانستان کے سرحدی علاقے میں کارروائی کی تصدیق، 26 شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ: ’مارے جانے والے عام شہری بشمول بچے تھے،‘ طالبان ترجمان

  12. ’شکر کرو تمھیں مار نہیں رہے‘: بلوچستان میں معدنیات سے لدے ٹرکوں پر حملوں سے کس کا نقصان ہو رہا ہے؟

  13. الیکٹیبلز، تحریک انصاف کی عدم موجودگی یا بہتر انتخابی مہم: گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کو ن لیگ پر ’غیرمعمولی‘ برتری کیسے حاصل ہوئی؟

  14. جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے ہڑتال کی کال، مظفر آباد میں تمام مارکیٹس بند

  15. پاکستان اور انڈیا کے الزامات، بی ایل اے کا تذکرہ اور روس کی افغانستان سے جڑی تشویش: اقوام متحدہ سکیورٹی کونسل کے خصوصی اجلاس میں کیا ہوا؟

  16. پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں کشیدگی پر برطانوی اراکینِ پارلیمنٹ کا خط اور دفتر خارجہ کا جواب: ’بہتر ہوگا وہ اپنے ملک میں مثبت کردار ادا کریں‘

  17. پاکستان کی سرحد پر فوری فائرنگ کی اجازت ہے، چین کے معاملے میں ایسا نہیں: انڈیا کے سابق آرمی چیف منوج مُکند نروانے کا انٹرویو

  18. فیصل ممتاز راٹھور کی مظاہرین کو مذاکرات کی دعوت: ’جن کے پاس شواہد ہیں انھوں نے ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کیا‘

  19. ’سٹریچر پر نہیں جاؤں گی، کہیں کوئی یہ نہ کہے کہ ماہ نور ڈر گئی ہے‘: کوئٹہ میں تیزاب حملے میں زخمی ہونے والی ڈاکٹر کون ہیں؟

  20. پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں احتجاجی مظاہرے کیوں ہو رہے ہیں؟