آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

چیف جسٹس 90 روز میں عام انتخابات کے انعقاد کی درخواستیں جلد سماعت کے لیے مقرر کریں: پی ٹی آئی

پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق دستور پر عملدرآمد یقینی بنانا سپریم کورٹ آف پاکستان کے کلیدی فرائض میں شامل ہے، دستور کو نیچا دکھانے کی روایت ریاست کے وجود و استحکام کے لیے نہایت تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے، عدالتِ عظمٰی اس کے تدارک کے فوری اقدام کرے۔

لائیو کوریج

  1. ’12 وارہیڈز کی تعیناتی‘: انڈیا کی جوہری صلاحیتوں میں اضافے سے متعلق سپری کی رپورٹ میں کیا ہے اور اس پر پاکستان کو تشویش کیوں؟

  2. طلبہ رہنما سے انتہائی مطلوب تک: پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما کون ہیں؟

  3. مظفر آباد میں ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر حادثے میں ’22 سکیورٹی اہلکاروں‘ کی ہلاکت کے بارے میں ہم اب تک کیا جانتے ہیں؟

  4. راولاکوٹ میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما کو گرفتار کرنے کی کوشش، جھڑپ میں ایک شخص ہلاک: ’مظاہرین کو مظفرآباد نہیں جانے دیا جائے گا‘

  5. ’یہ بھتہ خوری کا کیس ہی نہیں تھا‘: کراچی بلدیہ فیکٹری آتشزدگی کیس میں سزائے موت پانے والے ملزمان کی بریت اور لواحقین کے سوال

  6. الیکٹیبلز، تحریک انصاف کی عدم موجودگی یا بہتر انتخابی مہم: گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کو ن لیگ پر ’غیرمعمولی‘ برتری کیسے حاصل ہوئی؟

  7. جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے ہڑتال کی کال، مظفر آباد میں تمام مارکیٹس بند

  8. پاکستان اور انڈیا کے الزامات، بی ایل اے کا تذکرہ اور روس کی افغانستان سے جڑی تشویش: اقوام متحدہ سکیورٹی کونسل کے خصوصی اجلاس میں کیا ہوا؟

  9. پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں کشیدگی پر برطانوی اراکینِ پارلیمنٹ کا خط اور دفتر خارجہ کا جواب: ’بہتر ہوگا وہ اپنے ملک میں مثبت کردار ادا کریں‘

  10. فیصل ممتاز راٹھور کی مظاہرین کو مذاکرات کی دعوت: ’جن کے پاس شواہد ہیں انھوں نے ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کیا‘

  11. ’انڈیا گہری نظر رکھے ہوئے ہے‘: پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں ’عوامی ایکشن کمیٹی‘ کو کالعدم قرار دینے کے کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟

  12. ’وزیر تعلیم مستعفی ہو جائیں، ورنہ ملک گیر تحریک چلے گی:‘ کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کا انڈیا آمد پر مطالبہ

  13. گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس

  14. اردو کا تنازع: کیا واقعی اردو زبان انڈیا میں زیرِ عتاب ہے؟

  15. ’ایک آئینی، قانونی مسئلے کو جذباتی مسئلہ بنا دیا گیا‘: پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں ’مہاجرین مقیم پاکستان‘ کی 12 نشستوں کا تنازع کیا ہے؟

  16. گلگت بلتستان انتخابات پر انڈیا کے ’شدید احتجاج‘ پر پاکستان کا جواب: ’مضحکہ خیز دعوے حقیقت کو افسانے میں بدلنے کی کوشش ہیں‘

  17. نور مقدم کے قاتل ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار: ’ڈرگ ٹیسٹ ہو بھی جاتا تو آپ کو اس کا کیا فائدہ ہوتا؟‘

  18. ’باہر سے آنے والوں نے لاہور کو برباد کیا‘: عید کی تعطیلات میں ’پُرسکون لاہور‘ پر مراد راس کی پوسٹ پر تنقید ’کیا باہر سے آنے والے پاکستانی نہیں؟‘

  19. انڈیا میں کروڑوں افراد ووٹر لسٹ سے باہر، جمہوریت پر اٹھتے سوالات

  20. جب آئن سٹائن نے اسرائیل کا صدر بننے سے انکار کر دیا