یہ صفحہ مزید اپ ڈیٹ نہیں کیا جا رہا۔
یہ صفحہ مزید اپ ڈیٹ نہیں کیا جا رہا۔ تفصیلی رپورٹ کے لیے دیکھیں۔ https://bbc.com.im/urdu/pakistan-45576121%3C/p%3E%3C/div%3E%3C/div%3E%3C/article%3E%3C/li%3E%3Cli class="css-xxlek1">
بریکنگ, رہائی کے بعد نور خان ائیر بیس کی جانب روانگی
لیگی رہنما نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ محمد نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر نور خان ائیربیس کی جانب روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ نجی طیارے کے ذریعے لاہور روانہ ہوں گے۔