http://bbc.com.im/urdu/

Wednesday, 17 November, 2004, 15:09 GMT 20:09 PST

من موہن کشمیر میں

اس سال مئی میں وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد انڈین وزیراعظم من موہن سنگھ نے پہلی مرتبہ کشمیر کا دورہ کیا جس موقع پر ایک طڑف کشمیر سے مزید فوج واپس بلانے کی بات کی ہے اورع دوسری طرف حال میں پاکستانی جنرل پرویز مشرف کی طرف سے پیش کی جانے والی تجاویز مسترد کردی ہیں۔

 
آگےپیچھے