Thursday, 01 July, 2004, 15:49 GMT 20:49 PST
معزول عراقی صدر صدام حسین کو جمعرات کو ایک خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا اور ان کے خلاف الزامات ان پر فردِ جرم عائد کی گئی۔