بی بی سی آن لائن کی سیریز’عام لوگوں کی زندگیوں کا ایک دن تصویروں میں‘ کے سلسلے میں یہ بم دھماکے میں زخمی اور ہمیشہ کے لئے معذور ہو جانے والے ایک اسرائیلی ایلاد وفا کی کہانی ہے۔