بی بی سی اردو آن لائن کی تصویری کہانیوں کے سلسلے میں سے یہ ایک حجام کے ایک دن کی کہانی ہے جسے کراچی سے ہمارے فوٹوگرافر ارشد علی نے کیمرے پر محفوظ کیا۔