Monday, 29 March, 2004, 10:30 GMT 15:30 PST
بی بی سی آن لائن کی تصویری کہانیوں کے سلسلے میں سے یہ ایک فلسطینی ماں کے ایک دن کی کہانی ہے جس کا گھر رفاہ، غزہ میں تھا اور جسے اسرائیلی فوج نے تباہ کردیا تھا۔