http://bbc.com.im/urdu/

Tuesday, 26 August, 2008, 11:51 GMT 16:51 PST

فراز کو دیکھیں اور سنیں

عصرِ حاضر کے ممتاز شاعر احمد فراز طویل علالت کے بعد پیر کی رات اسلام آباد میں چھہتر برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ فراز نےگزشتہ چند برس کے دوران بی بی سی اردو کو دو تفصیلی انٹرویو دیے۔ ان انٹرویوز کی ویڈیو دیکھنے اور تفصیلات پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنکس پر کلک کریں۔


فراز کی نظم خود ان کی آواز میں

احمد فراز کی نظم’محاصرہ‘،


بی بی سی اردو سے احمد فراز کی بات چیت

’دکھوں کے باوجود لوگوں نے بہت پیار دیا‘


احمد فراز کا ویڈیو انٹرویو

آ چکے اب تو شب و روز تری۔ ۔ ۔:ویڈیو دیکھیں