Monday, 10 October, 2005, 12:24 GMT 17:24 PST
ہم ان لوگوں کی ای میلز اور ایڈریسز نیچے دے رہے ہیں۔ اگر آپ امدادی کارروائیوں، یا میڈیا کوریج یا کسی بھی حیثیت میں ان علاقوں کی کوئی بھی خبر رکھتے ہیں یا مدد کرسکتے ہیں تو ان لوگوں سے براہِ راست یا اس صفحہ کے ذریعے رابطہ کیجئے۔ اس وقت پر ان لوگوں کے لئے آپ کی ای میل انتہائی مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔
آپ یہ ای میل اردو، انگریزی یا roman urdu mein bhi bhej سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنا پیغام موبائل فون سے ایس ایم ایس کے ذریعے بھیجنا چاہتے ہیں تو براہِ مہربانی اس کے آخر میں اپنا اور اپنے شہر کا نام لکھنا نہ بھولیے۔ ہمارا نمبر ہے:00447786202200
ہمیں اس وقت ہزاروں ای میلز موصول ہو رہی ہیں۔ ان میں سے ہر ای میل کو پڑھنا ہمارے لئے ناممکن ہے۔ براہِ مہربانی اگر آپ یہ معلومات صرف بائیں ہاتھ دئیے گئے ای میل فارم کے ذریعے بھیجیں اور اسے صرف ایمرجنسی رابطوں کے لئے ہی استعمال کریں تو ہم ممنون ہوں گے۔
(نوٹ: براہِ مہربانی اس طرح کے پیغامات میں تھوڑی سی تفصیل جیسے کسی بھی شہر کی کالونی یا، والد کا نام اور پتہ وغیرہ ضرور بتائیں تاکہ جواب دینے والے اندازہ کر سکیں۔ ادارہ)
| ڈاکٹر مسعود احمد، سندھ |
ڈاکٹر مسعود احمد
بنگلہ نمبر ایف پینتیس
واپڈا کالونی ٹی پی ایس
گدو ڈِسٹرکٹ کشمور، سندھ
پاکستان
| شاہ شجاع حسین، لاہور کینٹ |
tech2000_makkah@yahoo.com
6661781
| نور اسلم خٹک، کرک، پاکستان: |
nooraslam_1@hotmail.com
3018758086
| خالد احمد، راولپنڈی |
| اے سبحانی |
| اکمل خان |
| ندیم احمد، کینیڈا |
| سرفراز کرمانی، مکہ: |
| محمد نعمان، میرپور: |
| حاکم خان، کوئٹہ |
| ایم جاوید اقبال، کینیڈا |
mji96@hotmail.com
5198244120EXT56161
| انور علی، اونٹاریو، کینیڈا |
| محمد اشفاق، بالاکوٹ |
| محمد عبداللہ، فیصل آباد |
میں اپنے دوست ڈاکٹر عتیق اور جاوید شاہ کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں جو شفا ہاسپیٹل باغ میں کام کرتے تھے۔
abdullahavais77@hotmail.com
00923006600723
| ماجد خان، دبئی |
| طاہر امین، خرم ایجنسی |
میرے دوست ظہیر خان کا پتہ نہیں جو باغ کے رہنے والے ہیں۔
tahir_amin2003@yahoo.com
| عمران زاہد، کینیڈا |
| جاوید اقبال بلوچ، کہروڑ پکا |
ای میل: javedrind_khan@yahoo.com
فون: 0092608342195
| لودھراں سے جاوید اقبال بلوچ، 'ماموں مل گئے' |
ای میل: javedrind_khan@yahoo.com
فون: 0092608342195
| لکی مروت سے ذیشان خان سید مصطفیٰ حسین شاہ کاظمی کے لیے |
ای میل: zeshancentre@hotmail.com
فون: 00923009062300
| کیلگری سے شہزاد اعوان باٹا گرام میں گل محمد کے خاندان کے لیے |
ای میل: shehz165eb@hotmail.com
| کراچی یونیورسٹی سے طارق عباسی نورحسین کے لیے |
مظفرآباد یونیورسٹی کے ایک طلبِ علم نور حسین ہمارے ساتھ ایچ ای جے ریسرچ انسٹیٹیوٹ کراچی میں کام کر رہے تھے اور وہ زلزلے کے وقت مظفرآباد میں تھے۔ ان کا تعلق آزاد جموں کشمیر یونیورسٹی کے کیمسٹری کے شعبے سے تھا۔ آزراہِ مہربانی اگر ان کے بارے میں کسی کو معلوم ہو یا خود وہ یہ پڑھیں تو اطلاع دیں۔
ای میل : tariqchen@yahoo.co.uk
| بھارتی زیر انتظام کشمیر کے شہر باراملہ سے ریاض احمد |
ہمارا پورا خاندان میرے انکل تاج گل بیگ ولد سبحان بیگ کے بارے میں فکر مند ہے۔ وہ آفت آباد کے رہائیشی ہیں۔ ان کے اور ان کے خاندان کے بارے میں اگر کوئی بھی اطلاع ہو تو پلیز ہم سے رابطہ کریں۔
ای میل : immuzafar@yahoo.co.in
فون : 00919419070157
| جہلم سے افتخار احمد اپنے کزن کے لیے |
میں اپنے کزن نثار احمد ولد محمد عظیم کے بارے میں فکر مند ہوں۔ نثار سولہ اے کے کے ساتھ چکھوٹی سیکٹر میں تعینات تھا۔
ای میل : iftikharahmadifti@yahoo.com
فون : 00903008550657
| صوبہ سرحد سے اسداللہ اپنے دوست کے لیے |
میں اپنے دوست خواجہ نوید مسرت کے بارے میں فکرمند ہوں۔ وہ مظفرآباد میں رہتے ہیں۔ مظفرآباد میں ان کا فون نمبر ہے 05881043913
ای میل : najeeb_006@yahoo.com
فون : 0945835088
| چترال سے حنیف جلال اپنے بھائی کے لیے |
میرا بھائی وقار احمد ولد شیر اعلم، فرنٹئیر کور کے سیکشن سترہ ایف ایف میں ہولدار ہے۔ زلزلے کے وقت وہ پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے پانڈو علاقے میں تعینات تھا۔ میں اس کی خیر خبر کے لیے بہت فکر مند ہوں۔ اگر کسی کو میرے بھائی کے بارے میں معلوم ہو تو براہ مہربانی مجھ سے رابطہ کریں۔ بہت مشکور ہوں گا۔
فون : 0933474044، 0933474014
| ایبٹ آباد سے کام سیٹ کے طلباء کی ویب سائٹ |
میرا نام عمران بنگش ہے اور میں COMSAT ایبٹ آباد کا طالبعلم ہوں۔ ہم کام سیٹ کے دوستوں نے مل کر ایک ویب سائٹ ترتیب دی ہے جس میں ہم کوشش کر رہے ہیں کہ زلزلے کے بعد ایوب میڈیکل کامپلیکس سے ملحقہ ہسپتال میں لائے جانے والے مریضوں کا ایک ڈیٹا بیس مہیا کیا جائے۔ ہم ہسپتال کے ڈاکٹروں اور دوسرے عملے کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں اور مریضوں کے کوائف لے کر اس ویب سائٹ پر ڈال رہے ہیں۔ امید ہے کہ کچھ متاثرین اور ان کے لواحقین اس ویب سائٹ سے مریضوں کے بارے میں معلومات حاصل کر سکیں گے۔ ہماری ویب سائٹ کا پتہ اور مزید معلومات کے لیے ٹیلیفون نمبر مہیا کیا جا رہا ہے۔ ہماری یہ کوشش مکمل طور پر رضاکارانہ ہے۔
ویب سائٹ:http://202.179.2/search/index.asp
فون نمبر: 03005611651
| جاوید خان، بلجیم سے اپنی کزن کے لیے |
| تھائی لینڈ سے سراج خان |
| کوسووو (سابق یوگو سلاویہ) سے خالد گرامکنی |
| ٹورانٹو سے الطاف عباسی |
| رضوان احمد، آئس لینڈ سے اسلام آباد میں اپنے دوست البرٹو بونانی کے لیے |
مجھے اسلام آباد میں لوگوں سے مدد چاہیے کیونکہ ہمارے ایک دوست البرٹو بونانی کا کچھ پتا نہیں چل رہا۔ وہ اٹلی کی ایمبیسی میں کام کرتے ہیں۔اگر کسی کو ہمارے دوست کے بارے میں معلوم ہو تو پلیز مجھے اطلاع کریں۔
rizwantanoli2001@yahoo.com
فون نمبر: 003548652913
| فہد، شنگھائی چین سے فراقت حسین کے لیے |
fahad@kazmi.ws
فون نمبر: 008613916390564
| تحصیل منکرا ضلع بھکر سے گلزار حسین گوندل اپنے کزن پرویز حسین کے لیے |
میرے کزن پرویز حسین ایک گنر ہیں اور فوکس تھری کشمیر رجمنٹ (آرٹلری) میں کام کرتے ہیں۔ جس کو بھی ان کے بارے میں معلوم ہو براہ مہربانی مجھے اطلاع کریں۔
gulzargondal786@yahoo.com
فون: 00923006746518
| عاصم سعید، لاہور سے اپنے انکل کے لیے |
| کیلگری، کینیڈا سے وقاص بوٹا مظر آباد میں اہنے دوستوں کے لیے |
میں اپنے دوستوں خواجہ عمر بٹ، وحید لون، قاضی عتیق الرحمٰن، خواجہ عارف، عمر صدیقی اور خواجہ عمران کے لیے پریشان ہوں۔
mbwaqas@hotmail.com
فون: 0014038306213
| بوسن روڈ ملتان سے ارشد خان طارق محمود کے لیے |
| ملائشیا سے خالد حسین باغ میں شفیق کے لیے |
| کینیڈا سے مخزن اسرار باغ اور مظفرآباد میں دوستوں کے لئے |
ضلع باغ میں میرے دوست محمد عتیق زاہد اور مظفرآباد سے ڈاکٹر ممتاز احمد بانڈے کے بارے میں اگر کسی کو معلوم تو ازراہِ مہربانی مجھے مطلع فرمائیں۔
makhzan_2000@hotmail.com
0014166944645
| سویڈن سے نذیر احمد، بالا کوٹ میں ضیاء الرحمان کے لیے |
میں اپنے دوست ضیاء ارحمان کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں۔ میں گزشتہ دو دن سے کوشش کر رہا ہوں مگر میرا ان سے رابطہ نہیں ہو پا رہا۔ وہ بالا کوٹ شہر میں رہتے تھے۔ اگر کوئی ان کے بارے میں جانتا ہو تو مجھے ای میل کر دے یا میرے موبائیل پر ایس ایم ایس بھیج دے۔ میں انتہائی مشکور ہوں گا۔
gul214@yahoo.com
0046730404821
| اتھل، بلوچستان سے عائشہ، مانسہرہ میں اقصیٰ کے لئے |
| کیلیفورنیا، امریکہ سے خائستہ خان اپنے دوست لئیق خان کے لیے |
مجھے اپنے دوست لئیق خان جو کہ اوگئی میں رہتے تھے کی خبر چاہیے۔ وہ میرے ساتھ ائر فورس میں کام کرتے تھے اور کمپیوٹر آپریٹر تھے۔ اگر کسی کو ان کے یا ان کی فیملی کے بارے میں کچھ معلوم ہو تو براہ مہربانی مجھے ای میل کریں۔
kh_matai@yahoo.com
| لودھراں سے جاوید اقبال بلوچ، ہٹیاں بال میں اپنے ماموں کے لیے |
میرے ماموں اللہ رکھا ہٹیاں بالا میں نیشنل بینک کی برانچ کے مینیجر ہیں اور ان کی فیملی بھی ان کے ساتھ ہے۔ میرے چھوٹے ماموں ان کو تلاش کرنے نکے اور اتوار کو مظفرآباد پہنچے۔ لیکن اس کے بعد ان کی بھی کوئی خبر نہیں ہے۔ اگر کسی کو معلوم ہو تو براہ مہربانی ہم سے رابطہ کریں۔
ای میل: javedrind_khan@yahoo.com
فون: 0092608342195
| لودھراں سے عام خان بلوچرضوان احمد، آئس لینڈ سے اسلام آباد میں اپنے دوست البرٹو بونانی کے لیے |
ای میل: skrindbalouch@yahoo.com
فون: 0092608341516
| سٹاک ہوم سے عارف کسانہ مظفرآباد یونیورسٹی کے لئے |
میں سویڈن میں ہوں اور مظفرآباد یونیورسٹی میں اپنے دوست اسسٹنٹ پروفیسر رشید صدیقی اور مظفرآباد ہی میں سیشن جج چوہدری ممتاز اور ان کے خاندانوں کی خیریت کے لئے فکر مند ہوں۔ اگر کسی کو کچھ معلوم ہو تو براہِ مہربانی اطلاع دیں۔
ای میل: arifkisana@yahoo.se
فون: 0046734022898
| چین سے عاصم بیگ کشمیری، گاؤں چوکی، ضلع باغ |
میرا ضلع باغ اور گاؤں چوکی ہے۔ وہاں اب تک کوئی رابطہ نہیں ہوسکا۔ ہم لوگ سخت پریشان ہیں، ہم جانا چاہتے ہیں کہ وہ زندہ ہیں یا نہیں؟
ای میل: asimjkslf55@yahoo.com
فون: 00861085430673
| ظفر سید، گاؤں بدیار روالی، ضلع باغ |
ای میل: zafar73us@yahoo.com
فون: 00921503202154
| کراچی سے سید عدنان علی نقوی کے بھائی بالا کوٹ میں |
ای میل: slow_n_loveyahoo.com
فون: 0333426031