Sunday, 26 February, 2006, 17:20 GMT 22:20 PST
پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے جلاوطنی کے بعد پہلی مرتبہ بی بی سی اردو سروس کے ایک خصوصی پروگرام میں دنیا بھر سے عوام کے سوالات کا جواب دیا ہے۔
یہ پروگرام بی بی سی کے لندن سٹوڈیو سے میں ہوا اور یہ آپ ہماری ویب سائٹ پر ویڈیو کی شکل میں اسے دیکھ او سن سکتے ہیں۔ ویڈیو دیکھنے کے لئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔