http://bbc.com.im/urdu/

اگر آپ مدد کرنا چاہیں۔۔۔

پاکستان، شمالی بھارت اور افغانستان میں آنے والے شدید زلزلے کے بعد دنیا بھر سے ہمارے کئی قارئیں نے ہم سے رابطہ کر کے یہ پوچھا ہے کہ وہ متاثرین کی کس طرح مدد کر سکتے ہیں۔

ہم نے نیچے آپ کی سہولیت کے لیے کچھ ایسے اداروں کے پتہ اور نمبر درج کر دیے ہیں جو اس وقت علاقے میں امداد فراہم کرنے میں مصروف ہیں۔

(نوٹ : بی بی سی کا ان اداروں یا ان کی پالیسیوں سے کوئی تعلق نہیں۔ اگر آپ ان کے بارے میں مزید تفصیل جاننا چاہیں تو ان کی ویب سائٹس کے پتہ نیچے درج ہیں۔)

ایدھی فاؤنڈیشن :


فون نمبر :
00923008263319 (کراچی)

مسلم ایڈ

فون نمبر:02073774200

اوکسفیم :

فون نمبر :
00448703332500 (لندن)

یونیسیف، برطانیہ

فون نمبر :
00448000379797(لندن)
00448457312312(لندن)

کشمیر انٹرنیشنل ریلیف فنڈ


فون نمبر421700 08700

ریڈ کراس برطانیہ

عمر فاؤنڈیشن ارتھ کویک ریلیف فنڈ:
صوبہ سرحد، خاص طور پر ایبٹ آباد اور بٹگرام کے علاقوں کے لیے اس فاؤنڈیشن سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

اس ویب سائٹ پر معلومات ناکافی ہونے کی وجہ سے آپ ان ٹیلیفون نمبروں پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں اور ای میل کے ذریعے بھی۔
ای میل :
oakdf@comsats.net.pk

00923008565279 اور 00923005001456

پائیلر
ای میل ایڈریس: piler@cyber.net.pk

اسلامک ریلیف

ہدایا فاؤنڈیشن
ویب سائٹ کے لیے کلک کریں۔