http://bbc.com.im/urdu/

Tuesday, 26 July, 2005, 10:36 GMT 15:36 PST

آپ کا عنوان: فیشن کی نظر سے

آج کل فیشن انڈسٹری ہمارے رہنے سہنے کے طور طریقوں پر کافی اثر انداز ہے۔ جرمنی کے شہر ڈسلڈورف میں فیشن کی ایک نمائش کے دوران ماڈل مائیکلا ایک تخلیق پیش کرتی ہوئیں۔ جرمنی کی اس نمائش میں پندرہ سو سے زائد افراد اپنی تخلیق کی نمائش کرا رہے ہیں۔

آپ اس تصویر کو ایک خوبصورت سا عنوان دیں۔

آپ کے عنوانات

سرفراز احمد، اسلام آباد:
پھول پہ پھول

ورادہ احمد ترین، آسٹریلیا:
خوبصورتی سے محبت، انسانی فطرت

حسن رضا، ٹوبہ ٹیک سنگھ
کہیں شہد کی مکھیاں نہ آجائیں!

راجہ، اسلام آباد:
گلے لگ جا۔۔۔۔

عمران خان، کراچی:
خدا نہ حسن دیا ہے تو نزاکت آہی جاتی ہے۔۔۔

عمران خالد، بارسلونا:
ویل بیوٹی اِز اے بیسٹ گِفٹ

صدف عالم سیدہ، کراچی:
حسن کو چاند جوانی کو غزل کہتے ہیں
ان کی صورت نظر آیا تو کنول کہتے ہیں

سلمان عابد، نارتھ نظام آباد:
اس کی ٹوپی اس کے سر

ارشد حسین، برلن:
وہ جب محو شباب ہوتے ہیں
آئینے بھی رباب ہوتے ہیں

شاداب، سویڈن:
نازکی ان کے لب کی کیا کہئے
پنکھڑی گلاب کی سی ہے

واردہ احمد ترین، آسٹریلیا:
حسن، جدت، انفرادیت

کاشف شیروانی، ماڈل ٹاؤن:

حیرت غرورِ حسن سے، شوخی سے اضطراب۔۔۔۔