
Wednesday, 02 February, 2005, 16:55 GMT 21:55 PST
بوجھیں یہ کیا ہورہا ہے؟
اس کے لیے کم سے کم الفاظ میں عنوان تجویز کریں۔
| آپ کا عنوان |
 |
اسلام حبیب، کٹلانگ مردان:
انسان بن جا ورنہ ایک اور چھکا ماروں گا
سیٹھ عبدالرحمان، میرپور خاص
اچھا ہوا چوکا ہوگیا، بچ گئے
شہزاد ادریس، لاہور:
مارو یا مرو
عدنان علی، کینیڈا:
تمہیں پیسہ نہیں ملا؟
اکبر سلمان، کراچی:
ابے یار بس بھی کر تو تو بولتا رہتا ہے
اورنگ زیب سلمان قریشی، کینیڈا:
میری طرف نہ دیکھ بھائی، اپنی لائن لینتھ پر نظر رکھ
عارف علی، کینیڈا:
ظالم نگاہیں
اظہر قریشی، ڈنگا بنگا:
ایسا تھپڑ ماروں گا کہ تم مجھے بال کروانا بھول جاؤگے۔۔۔
حفیظ بشر راؤ، لودھراں:
خفت کا اثر ہے دل پر
اکبر ملک، اسلام آباد:
بچے ، مار مار کے تیرا حلیہ بگاڑ دوں گا۔۔۔۔
ساجد سونو، خانےوال، پاکستان:
یار بال تو سلو کرو۔۔۔
ریحان عقیب، ملتان:
یار کچھ نہیں ہوتا صبر کر۔۔۔۔
طارق سعید، ٹوبہ ٹیک سنگھ:
اگلی بال پر چھکہ لگا دوں گا۔۔
ندیم سرور، پاکستان:
یہ پاکی پاور نہیں جی، یہ کلائی کی پاور ہے۔
الس، آسٹریلیا:
بابا معاف کرو۔۔۔۔
ایاز احمد، جرمنی:
دیکھا انضمام بھائی دعا کا اثر
شعیب طارق، واہگہ کینٹ:
اپنا پاؤں تو اٹھاؤ بھئی۔
زین العابدین، اسلام آباد:
انضمام: آج تمہیں نہیں چھوڑوں گا۔
برحان الدین، لاہور:
کہا تھا نہ کہ بال پہ ہاتھ مت لگانا۔
سید خالد حسین شاہ، اسلام آباد:
میری طرف ایکشن نا مار، چوکا روک۔۔۔۔
عثمان طارق، اسلام آباد:
ابھی بچے ہو۔
محمد زاہد خان، لاہور:
یار چوکا تو لگا دیا ہے اب موقع تو نا مارو
عمران سکندر، کویت:
باؤلنگ تو ٹھیک کراؤ ورنہ دوں گا ایک ۔۔۔۔
انیس چودھری، امریکہ:
تیرا کیا ہوگا۔۔۔۔
عدنان اسلم، کینیڈا:
ماسٹر جی، بس کریں۔
ساجد علی، افریقہ:
پہلے کا قصر نکال رہے ہیں۔۔۔
عدنان حیدر، نیویارک:
ماموں، آپ گھر جائیں، آپ بہت تھک گئے ہیں۔
عامر ہاشمی، گجرانوالہ:
کوئی بات نہیں ہماری باری بھی آنے والی ہے۔۔۔
عدنان محمد، لندن:
ایک مکا ماروں گا، جبڑے ۔۔۔۔
ناکام، کراچی:
یار یوحنا دیکھ تو صحیح۔۔۔
حسین سدھو، کینیڈا:
کیوں مارتے ہو۔۔۔
مہتاب خان، آسٹریلیا:
حضور معافی چاہتا ہوں، جاؤ معاف کیا۔
زبیر حسین، نارتھ کیرولائنا:
یار ذرا دیکھنا آنکھ میں کیا گر گیا ہے۔۔۔
عبدالصمد، اوسلو:
دیکھ مگر پیار سے۔۔۔
حسن جعفر، امریکہ:
پپو یار تنگ نا کرو۔۔۔۔
محمد ندیم، ٹورانٹو:
بھائی کیا ہوا، پٹائی زیادہ ہوگئی ہے شاید۔
فاروق، نیویارک:
نیر تو وِکٹری
محسن سراج جلالی، کراچی:
میں ایسے شارٹ مارتا ہوں۔۔۔۔
یاسمین خان، امریکہ:
یوحنا بھائی، انضمام بھائی، پلیز ہیلپ می مگر لارا کو مت بتانا
عدیل رضوی، آسٹریا:
دیکھی میری پاور
اسفر زیب خان، شارجہ:
پریشان نہ ہمارا کوئی بھروسہ نہیں۔۔۔۔
محمد قریشی، لندن:
نہیں نہیں یوسف تم مت آؤ میں خود دیکھ لوں گا۔۔۔
آصف رفیق، لائبیریا:
ہم اس گیم کو جیتنے کے لئے سنجیدہ ہیں۔۔۔۔
شاہدہ اکرم، ابوظہبی:
فکر نہ کرو میچ جیتے تو آدھی رقم تمہاری۔۔
ہمدان اکرم، ابوظہبی:
اتنا بھی نا پیٹو یارو۔۔۔۔
وصی خان، امریکہ:
سمجھو اپنے فیلڈرز کو، ہم بھی اسی وجہ سے میچ ہارتے ہیں۔۔۔
احسن زیدی، امریکہ:
نوازش کرم، شکریہ مہربانی، آپ نے بال چھوڑ دی مشکور ہیں پاکستانی۔۔۔