Saturday, 06 November, 2004, 17:25 GMT 22:25 PST
اس تصویر کے لیے کم سے کم الفاظ میں عنوان تجویز کریں۔ آپ اپنے عنوانات اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھی بھیج سکتے ہیں۔
| آپ کے عنوانات |
علی محمد، پیرس
کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ
عطاء القدوس، ٹورانٹو
ایک فلم تو ہِٹ کر دے مولا!
کارمل ندیم، کراچی
عمر تو ساری کٹی عشق بتاں میں مومن
آخری وقت میں کیا خاک مسلمان ہوں گے
شمش خان، بحرین
یا اللہ مجھے نیک بنا دے
تحسین رضا، ڈیرہ اسماعیل خان
شہرت کے لئے بہت کچھ کرنا پڑتا ہے
ناہید احمد، جہلم
رند کے رند رہے ہاتھ سے جنت بھی نہ گئی
محمد عامر، لیڈز، یو کے
ہر دل جو دعا کرے گا
علینا طاہر، ٹورانٹو
یا الہی دے کڑھائی حلوے سے بھرپور
فیصل چانڈیو، حیدرآباد سندھ
اسٹائل اپنی جگہ پر ایمان مقصود ہے
اظہر، پاکستان
یا اللہ مجھے مسلمان بنا دے
عامر خان، اسلام آباد
گاڈ پلیزر مجھے انڈیا کا وزیراعظم بنادے
آصف حسین، فرانس
توبہ کا دروازہ ہر وقت کھلا ہے
راحت علی، نیویارک
نو سو چوہے۔۔۔۔
صائمہ امین، امریکہ
یا اللہ مجھے بھی پاکستان کا ویزہ مل جائے
عفت زیدی، امریکہ
ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ