Thursday, 08 July, 2004, 16:10 GMT 21:10 PST
پاکستان کے فاسٹ بولر شعیب اختر کی یہ تصویر اسی تربیت کے دوران کھینچی گئی۔ اس کے لیے کم سے کم الفاظ میں عنوان تجویز کیجیے۔
| آپ کے عنوانات |
عمر اصغر، لاہور
مار دیا ظالم نے
شہباز خان، سپین
کل اگر تم نے بال نہ کٹوائے تو یہ بیٹ تو نظر آ ہی رہا ہے۔
ذیشان جاوید، لاہور
حلال کھانے کے لیے حلال تو ہونا پڑتا ہے بچو
مدثر حنیف، لاہور
کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں
قیصر حنیف، لاہور
اب تو فِٹ ہو جا
شاہزیم راجہ، سندھ
بس کر بھئی، گرمی بہت ہے
عثمان محمود، آسٹریا
مجھے بیٹ پکڑنا نہیں آتا
جاپانی سپیشل
مولویوں نے دیکھ لیا تو محاشی کا الزام لگ جائے گا
محمد اظہر فاروق
جناب پہلے بولنگ تو سیکھ لیں پھر بیٹنگ بھی آ جائے گی
شیریار، سنگاپور
ابے مجھے تمیز اور ڈسپلن سکھلا
چیمہ، کوپن ہیگن
دھیان سے کھیلنا، بیٹ یہاں سے ٹوٹا ہوا ہے
شاہدہ اکرم، ابوظہبی
اب بھی اگر سیدھے نہ ہوئے تو یہ دیکھا ہے نا
احمد خان، امریکہ
اچھ اگر بولنگ سے دل اکتا گیا ہے تو بلا پکڑنا سیکھ لو
بلال احمد کہلون، سانگلہ ہلز
اوئے میں بولر ہوں
افتخار احمد کشمیری، لندن
اس کو چھٹی نہ ملی جس نہ سبق یاد کیا
محمد خالد، کراچی
بچے مجھے یہ پڑھا میں تیرا بھی باپ ہوں
سائرہ بنگش، نیو جرسی
تمہیں اٹھکیلیاں سوجھی ہیں ہم بیزار بیٹھے ہیں
شہر بانو، نیو جرسی
بس کرو بابا جی گرمی بہت ہے
بلال خان، راولپنڈی
جان چھڑانے کی ترکیب سوچنی پڑے گی ورنہ یہ تو مار دے گا۔