http://bbc.com.im/urdu/

Saturday, 12 June, 2004, 11:58 GMT 16:58 PST

گلیسپی کو کیا ہوا؟ عنوان بھیجیں

آپ کے عنوانات

اپنے عنوانات آپ اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھیج سکتے ہیں۔


شاہدہ اکرم، ابوظہبی
کیوں پھر کیسا ہے؟


خلیل اخون، بہاول نگر
کچا چبا جاؤں گا


اسفر زیب خان، شارجہ
ہم کھٹی انگور بھی کھا سکتے ہیں


افتخار احمد کشمیری، لندن
زبان خلق کو ۔۔۔۔۔


یاسر نقوی، کراچی
مجھے وِکٹوں کی پیاس ہے


بابر سلیم، لاہور
میں کس کو کھاؤں؟


سلمان جاوید، اسلام آباد
نمک کچھ زیادہ نہیں ہوگیا؟


وجاہت فیروز، ٹورانٹو
دیکھتے رہو گے یا کچھ اور کرنے کا ارادہ بھی ہے؟


لیاقت کانجن، ہرنولی، پاکستان
بہت کڑوی ہے


شیریار خان، سنگاپور
دیکھ میری باؤلنگ کا کمال


پرویز بلوچ، بحرین
سانپ کاٹے بچے، میرا کاٹے بچے نا


مقبول خان، لاہور
مٹی میں چاکلیٹ کا مزہ!


ندیم خان، جدہ
ارے آج گھر سے کھاکر کچھ نہیں آیا۔۔۔


راحت ایم، راولپنڈی
زبان نہیں مقناطیس ہے


غلام پنور، ٹیکسس
پان چلیا بہت کھالیا، اب یہ بال ہے کھانا