پاکستان اور انڈیا کے درمیان لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں آخری ایک روزہ میچ دیکھنے کے لئے پاکستان کے صدر جنرل پرویز مشرف بھی موجود تھے۔ اس تصویر میں وہ انڈیا سے آئے ہوئے شائقین کی طرف دیکھ رہے ہیں جو اپنی ٹیم کی ہمت بڑھانے کے لئے موجود ہیں۔ ان کے ساتھ پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ پرویز الٰہی بھی موجود ہیں۔ اس کے لئے عنوان تجویز کیجئے۔ براہِ مہربانی اپنے عنوان کے لئے کم سے کم الفاظ کا انتخاب کیجئے۔
| آپ کے عنوانات |
سمیع اللہ، سرگودھا
یار پرویز بادل کیوں نہیں آرہے
محمد یواف اقبال، دوبئی
اوئے، اتنا لمبا چکا۔۔۔
فہیم خان، اٹک
دیکھوں تو کہیں میچ جیت نہ جائیں
نامعلوم
خیال سے، کہیں گر نہ جانا
وسیم شہزاد، لاہور
پاک بھارت دوستی زندہ باد
مطاہر، مالاکنڈ ایجنسی
مشرف صاحب یہ انڈین ٹیم کے شائقین ہیں، کوئی پرتھوی میزائل نہیں!
فراز فیضی، لاہور
اگرچہ بھوت ہیں جماعت کی آستینوں میں۔۔۔۔
طاہر فاروق آرائین، میرواہ گورچانی، پاکستان
یہ انڈین خوش لگ رہے ہیں ہماری مہمان نوازی پر
زاہدکئی، ٹانڈو، پاکستان
بھائی شور کیوں مچا رہے ہو، آپ ہی کو جیتنا ہے
فرحان ریاض، کراچی
او بھائی، ان کو اوپر کہاں بٹھادیا
محمد آفاق، بریڈفورڈ
کہیں واجپئی تو ادھر نہیں بیٹھا ہوا ہے
زینب آصف
برڈس آف فیدر فلاک ٹوگیدر
احمد سعید، ہانگ کانگ
کرکٹ بھی وردی میں
نوشاد احمد، کراچی
دوستی سیریز اور جنگی لباس
عزیر کامل، لاہور
حور کی حال چال ہے
جوہر نواس، پاکستان
اس کو محبت کہتے ہیں
ارشان، سیالکوٹ
جیتنے والے جیت گئے
امجد شیخ
اچھا تو یہ پتھر اس طرف سے آیا ہے
حشام بلوچ، بحرین
واجپئی صاحب نظر یوں ہی آرہے۔۔۔
اعجاز احمد، صادق آباد، پاکستان
میچ ویکھ کوریاں نہیں
سیف اللہ اعوان، ڈنمارک
دیکھو، کرسی کے لئے کیا کیا کرنا پڑتا ہے۔
ذیشان جی، برطانیہ
اوئے انڈین بیبس
شاہد قادری، ہانگ کانگ
سب سے بڑا جواری۔۔۔۔
ماجد اقبال، ملتان کینٹ
فکر نہ کرو میری ٹیم صرف دل جیتے گی
اصغر سید، پاکستان
میں واجپئی کو اپنا وعدہ پورا کروں گا
عمران کاظمی، لاہور
اللہ کی شان ہے
فواد فراز، نیوجرسی
ارے تیرا دھیان کدھر ہے بھائی؟
ایس خان، کراچی
او یار، ادھر بھی سیکیورٹی لگاؤ
کاشف علی رضا، راولپنڈی
دیکھ تماشہ
ناصر سرور، کینڈا
پرویز الہی: سر، انڈیا جیت گیا ہے!
صدر مشرف: او مارے گئے یار، مجھے کہیں چھپا لو یار
عثمان ضیاء، پاکستان
اٹھ اوئے
عبدالحئی خان، کینیڈا
پیارے ہندوستانی بھائیوں، آج کی جیت آپ کے نام
مبشر عابدی، دوبئی
ویلم ٹو مائی کنٹری