جرمنی کے چانسلر گیئر ہارڈ شروڈر افریقہ کے چھ روزہ دورے پر ہیں۔ ’سیمی‘ نامی یہ بکری انہیں ادیس ابابا میں پیش کی گئی جب وہ افریقی یونین کے دفاتر میں پہنچے۔ یہ بکری انہیں افریقی یونین کے چیئرپرسن الفا عمر کونارے کی طرف سے دی گئی جن کا تعلق مالی سے ہے۔ مالی میں بکری کو دوستی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔
اس تصویر کےلئےعنوان تجویز کریں۔ براہِ مہربانی اپنے عنوان کے لئے کم سے کم الفاظ کا انتخاب کیجئے۔
| آپ کے عنوانات |
امجد علی تالپور، حیدرآباد، پاکستان
بکری کی ماں کب تک خیر منائے گی؟
عدنان حیدر، نیویارک
میرے نصیب میں اے بکری تیرا پیار نہیں
یاسر نظیر
چل بچو قربانی نزدیک ہے
عبدالقدوس، کراچی
کاش بیگم بھی ایسی ملتی
عمران لطیف مغل، راولپنڈی
ہو! تمہارے سر میں کتنی خشکی ہے؟
محمد یومان، میر پور خاص، پاکستان
شروڈر کی بھی سینگ نہیں ہے
سعید احمد، ہانگ کانگ
لازوال محبت
نامعلوم
اچھا تو آپ کو بکریوں سے عشق ہے
بابا خان، پشاور
میرا صنم سب سے پیارا ہے
ڈاکٹر افضال ملک، راولپنڈی
پیار کا تحفہ