سلمان رشدی ایک طویل عرصے کے بعد بمبئی کا دورہ کر رہے ہیں۔ رشدی بمبئی میں، جہاں وہ پیدا ہوئے تھے، سولہ برس بعد لوٹے ہیں تاہم ان کا یہ دورہ کسی ہنگامہ خیز ادیب کے طور پر نہیں بلکہ ایک بوائے فرینڈ کے طور پر ہے جو اپنی حسین نئی ماڈل ساتھی پدما لکشمی کے ہمراہ ہیں اور وہ اسے خالص ذاتی نوعیت کا دورہ قرار دیتے ہیں۔ ان کی آمد کا انکشاف اس وقت ہوا جب انہیں ایک روزنامے کو انٹرویو دینے پر آمادہ ہونا پڑا۔ ان کی یہ تصویر اس ہوٹل سے باہر نکلتے ہوئے لی گئی۔ اس کیلئے عنوان تجویز کیجئے۔
| آپ کے عنوانات |
سید کاشف نعیم، لندن
تو ناگن میں سپیرا
عاصم محمود، گجرات
کوّا چلا ہنس کی چال۔۔۔
ثاقب احمد، بہار
شیطانی جوڑا
شاہدہ اکرم، ابو ظہبی
کہو نا پیار ہے، بابا جی
طاہر فاروقی، پاکستان
ڈسکو دیوانے آہا آہا
محمد عمران، امریکہ
میری بیٹی ہوتی تو اسی عمر کی ہوتی
میاں خالد جاوید، لاہور
گیدڑ کی جب موت آتی ہے تو شہر کی طرف بھاگتا ہے
یاسر نقوی
شیطان کے پہلو میں شیطانیت
آصف نذیر، کراچی
جنمو کے ساتھی ہم ساتھ ساتھ ہیں