Friday, 03 November, 2006, 18:25 GMT 23:25 PST
شرجیل بلوچ
کراچی
فلم: دروازے
دورانیہ: پانچ منٹ پانچ سیکنڈ
پروڈیوسر: مصدق سانول
ڈائریکٹر: شرجیل بلوچ
شرجیل بلوچ کا تعلق مچھ سے ہے۔ وہ پہلے ڈاکٹر بنے لیکن پھر طب کو خیرباد کہا اور فلمیں بنانے لگ گئے۔ انہوں نے پاکستان میں مختلف چینلز کے ساتھ کئی ڈرامے اور دستاویزی فلمیں بنائی ہیں اور کراچی کی ایک نجی پروڈکشن ہاؤس ’دستک‘ کے ساتھ منسلک ہیں۔ وہ پاکستان میں کئی ڈراموں میں مرکزی کردار بھی ادا کرچکے ہیں اور اپنی اداکاری کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔