http://bbc.com.im/urdu/

Monday, 10 October, 2005, 11:07 GMT 16:07 PST

زلزلہ : ہنگامی، امدادی فون نمبر

پاکستان، شمالی بھارت اور افغانستان کے کئی شہروں میں شدید زلزلے سے ابتدائی اطلاعات کے مطابق سینکڑوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔

زلزلے کے بعد بہت سارے لوگوں نے ہم سے رابطہ کر کے یہ پوچھا ہےکہ ایسی صورت حال میں انہیں کیا کرنا چاہیے۔

اس سلسلے میں ہم نے آپ کی سہولیت کے لیے نیچے کچھ اہم اداروں کے نمبر درج کر دیے ہیں جن سے آپ رابطہ کر سکتے ہیں۔ براہ مہربانی ان نمبروں پر ایمرجنسی کی صورت میں ہی فون کریں کیونکہ اس وقت ان نمبروں کی اشد ضرورت ان لوگوں کو ہے جو مصیبت میں پھنسے ہوئے ہیں۔

میٹ آفس کا نمبر :
0519257313
0519257314

وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ہنگامی امدادی یونٹ کا نمبر :
0519222666

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (پمز) کا نمبر :
0519261170
سے
0519261189 تک۔

پولی کلینک اسلام آباد
0519218300
سے
0519218309 تک

الشفا ہسپتال اسلام آباد
051446801
سے
051446830 تک

سی ڈی اے ہسپتال
9221334

انجمن ہلال احمر (ریڈکراس)
2855292

ایدھی سنٹرز
0512827844
051533333
0514435129