http://bbc.com.im/urdu/

Sunday, 09 October, 2005, 16:25 GMT 21:25 PST

اگر آپ مدد کرنا چاہیں۔۔۔

پاکستان، شمالی بھارت اور افغانستان میں آنے والے شدید زلزلے کے بعد دنیا بھر سے ہمارے کئی قارئین نے ہم سے رابطہ کر کے یہ پوچھا ہے کہ وہ متاثرین کی کس طرح مدد کر سکتے ہیں۔

ہم نے نیچے آپ کی سہولیت کے لیے کچھ ایسے اداروں کے پتہ اور نمبر درج کر دیے ہیں جو اس وقت علاقے میں امداد فراہم کرنے میں مصروف ہیں۔

(نوٹ : بی بی سی کا ان اداروں یا ان کی پالیسیوں سے کوئی تعلق نہیں۔ اگر آپ ان کے بارے میں مزید تفصیل جاننا چاہیں تو ان کی ویب سائٹس کے پتہ نیچے درج ہیں۔)

ایدھی فاؤنڈیشن :


فون نمبر :
00923008263319 (کراچی)

اوکسفیم :

فون نمبر :
00448703332500 (لندن)

یونیسیف، برطانیہ

فون نمبر :
00448000379797(لندن)
00448457312312 (لندن)