http://bbc.com.im/urdu/

Saturday, 29 November, 2008, 11:02 GMT 16:02 PST

ممبئی حملے: وڈیو اور تصاویر

ممبئی میں بدھ کی رات کو نامعلوم حملہ آوروں نے حملے کر کے دو ہوٹلوں اور یہودیوں کے ایک مرکز پر قبضہ کر لیا اور ان مقامات پر موجود سینکڑوں افراد کو یرغمال بنا لیا۔

یہ واقعہ پچاس گھنٹے سے زیادہ وقت گزرنےکے بعد اور تقریباً دو سو افراد کی ہلاکت کے بعد سنیچر کی صبح ختم ہوا۔ اس واقعے کے دوران شائع کی گئی تصاویر اور وڈیو فلموں کے لِنک مندرجہ ذیل ہیں۔

وڈیو

ممبئی حملے سو سے زیادہ ہلاک
ممبئی پر حملے: رشتے داروں کی پریشانی
اوبیرائے پر فوج کا قبضہ

ریڈیو

غیر ملکیوں میں خوف

تصاویر

ممبئی حملے: کارروائی کا آخری روز
مبئی خوف کی زد میں
ممبئی: یرغمال بنائے گئے رہا
ممبئی پر حملے: سو ہلاک
ممبئی پر حملے: تازہ تصاویر
ممبئی میں حملے:تصاویر