Sunday, 21 January, 2007, 15:26 GMT 20:26 PST
بھارتی وزیرِ ریلوے لالو پرساد یادو کا کہنا ہے کہ وہ خود کو عام لوگوں سے الگ نہیں سمجھتے اور ان کی مقبولیت کا راز بھی یہی ہے۔
بی بی سی دلی کے سنجیو شری واستو سے ایک ملاقات کے دوران بھارتی سیاست کی اس مقبولِ عام شخصیت نے اپنی زندگی کے کچھ گوشوں سے پردہ اٹھایا۔ یہ بات چیت سننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔