http://bbc.com.im/urdu/

Saturday, 28 October, 2006, 12:48 GMT 17:48 PST

لاپتہ کشمیری۔۔۔

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں اٹھائیس اکتوبر کو بی بی سی اردو سروس نے علیحدگی پسند تحریک کے دوران لاپتہ ہونے والے افراد کے لواحقین، حکومتی نمائندوں اور کشمیر میں لاپتہ افراد کے لیے سرگرم غیر سرکاری تنظیم اے پی ڈی پی کے ارکان کے ساتھ ایک خصوصی پروگرام منعقد کیا۔

ویب کاسٹ کا پہلا حصہ دیکھنے کے لیے کلک کریں

ویب کاسٹ کا دوسرا حصہ دیکھنے کے لیے کلک کریں