Friday, 12 May, 2006, 06:55 GMT 11:55 PST
ہندوستان کے شہر ممبئی میں رومن کیتھولک فرقے سے تعلق رکھنے والے درجنوں افراد نے مصنف ڈین براؤن کے ناول پر بننے والی فلم ’دی ڈاونچی کوڈ‘ کی ریلیز کے خلاف مظاہرے کیا ہیں۔ دنیا کے کئی ممالک میں بھی اس فلم کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔