Thursday, 23 March, 2006, 09:54 GMT 14:54 PST
کانگرس کی صدر سونیا گاندھی نے انڈین پارلیمان کے ایوانِ زیریں لوک سبھا سے استعفی دے دیا ہے۔
انہوں نے پارلیمان سے مستعفی ہونے کا اعلان ٹی وی کی براہ راست نشریات میں کیا ہے۔
سونیا گاندھی نے پارلیمان کے علاوہ نیشنل ایڈوازری کونسل کے سربراہ کے عہدے سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔
تفصیلات ابھی موصول ہو رہی ہیں۔