http://bbc.com.im/urdu/

Saturday, 29 October, 2005, 20:05 GMT 01:05 PST

دلی دھماکوں کی وڈیو

بھارت کے دارالحکومت دہلی میں مصروف ترین کاروباری مراکز میں دھماکے ہوئے ہیں جن میں پچاس سے زیادہ افراد ہلاک اور 80 کے قریب زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں میں سے دس کی حالت نازک ہے۔ بھارتی وزیرِاعظم منموہن سنگھ نے دھماکوں کو دہشت گردوں کی کارروائی قرار دیتے ہوئے بھارتی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ پر سکون رہیں۔

دھماکوں کی وڈیو دیکھنے کے لیے کلک کریں