Tuesday, 08 March, 2005, 15:23 GMT 20:23 PST
تازہ اطلاعات کے مطابق بھارت کے وزیر خارجہ نٹور سنگھ نے صدرِ پاکستان جنرل پرویز مشرف کو بھارت آنے کی دعوت دی ہے۔
اس بارے میں مزید تفصیلات موصول ہو رہی ہیں۔