Thursday, 03 February, 2005, 13:54 GMT 18:54 PST
مغربی بھارت میں ایک ٹرین اور ٹریکٹر کے تصادم میں متعدد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔
یہ حادثہ ریاست مہاراشٹر میں کنان گاؤں کے نزدیک پیش آیا۔
جائے حادثہ کے قریبی شہر ناگپور میں تعینات ایک ریلوے افسر نے اے ایف پی کو بتایا کہ اس حادثے میں اندازاً چالیس سے پچاس افراد مارے گئے ہیں۔
مزید تفصیلات آ رہی ہیں۔