http://bbc.com.im/urdu/

Sunday, 19 December, 2004, 10:51 GMT 15:51 PST

بہار: بس حادثے میں سولہ ہلاک

بھارت کی ریاست بہار میں ایک بس کے حادثے میں سولہ مسافر ہلاک اور بتیس زخمی ہو گئے ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق ایک موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور بس پر قابو نہ رکھ سکا اور بس الٹ گئی۔

حادثے کی مزید تفصیلات موصول ہو رہی ہیں۔