http://bbc.com.im/urdu/

Friday, 23 June, 2006, 16:54 GMT 21:54 PST

فرید ایاز: خسرو کے سنگ

برصغیر میں قوالی کے مشہور قوال بچہ گھرانہ سے تعلق رکھنے والے فرید ایاز قوال حال ہی میں بی بی سی لندن کے بش ہاؤس سٹوڈیوز میں اپنی پارٹی کے ہمراہ آئے جہاں ہم نے اپنے قارئین کے لئے ان کے ساتھ ایک شام ریکارڈ کی۔

ایاز فرید قوال کے ساتھ ایک شام (براڈبینڈ کوالٹی)

ایاز فرید قوال کے ساتھ ایک شام (ڈائل اپ کوالٹی)