Friday, 09 June, 2006, 13:43 GMT 18:43 PST
فرجاد نبی
لاہور
آج کا بیجل پچھلے برس بی بی سی اردو سروس کے پروگرام سیر بین کے مقبول ترین سلسلوں میں سے ایک رہا ہے۔ اس کی چند ایک گیلریز آپ ہمارے صفحات پر دیکھ چکے ہیں۔ بی بی سی اردو ڈاٹ کام اب اسے ملٹی میڈیا میں پیش کرے گا۔ جیسے کہ پاکستان میں کسی بھی مزار پر ہر جمعرات کو آپ قوالی یا عارفانہ کلام سن سکتے ہیں، اسی طرح ہر جمعرات کو آپ ’آج کا بیجل کون‘ کی اگلی کڑی دیکھ سکیں گے۔