Tuesday, 20 September, 2005, 15:55 GMT 20:55 PST
بی بی سی دہلی کے نمائندے زبیر احمد نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان سے انٹرویو کیا۔ اس انٹرویو کے دوران شاہ رخ نے دیگر سوالات کے علاوہ اپنی زندگی پر بننے والی ایک دستاوازی فلم کے بارے میں بھی بات کی۔
یہ دستاویزی فلم جسے فلمساز نسرین منیر کبیر نے تیار کیا ہے اگلے ماہ ریلیز کی جائے گی۔ اس دستاویزی فلم میں شاہ رخ خان کی زندگی کا کونسا رخ دکھا یا گیا ہے۔ خود ان ہی کی زبانی سنیے۔