
Tuesday, 28 September, 2004, 16:14 GMT 21:14 PST
پرانی فلموں کی یاد میں
برطانیہ کے نیشنل میوزیم آف فوٹوگرافی، فلم اینڈ ٹیلی وژن نے ملک کے ایک مشہور ایشین فلم فیسٹیول ’بائیٹ دی مینگو‘ کے دس سال پورے ہونے کے موقع پر پرانی انڈین فلموں کے پوسٹرز کی ایک نمائش کا اہتمام کیا ہے۔