آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سیدہ طوبیٰ کے ساتھ خصوصی گفتگو: آفرین کے کردار کے لیے ’ایک معصوم چہرہ چاہیے تھا‘
وقت اشاعت
شمائلہ خان کے ساتھ اِس خصوصی گفتگو میں ملیے پاکستانی اداکارہ سیدہ طوبیٰ سے اور جانیے کہ وہ اپنے مختلف پراجیکٹس، خواتین کے حقوق اور آن لائن ٹرولنگ کے بارے میں کیا کہتی ہیں۔