آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بی بی سی 100 ویمن، ماہرہ خان: ’تشدد کرنے والا کوئی بھی شخص ہیرو نہیں ہو سکتا‘
وقت اشاعت
ماہرہ خان کوئی عام فنکار نہیں ہیں۔ انھوں نے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں رنگ گورا کرنے والی کریمز کے خلاف اپنی مہم کے حوالے سے بات کی اور یہ بھی بتایا کہ وہ فلموں میں رومانوی کہانیوں کو کیوں تبدیل کرنا چاہتی ہیں۔