آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
عمیر جسوال: ’اگر نماز پڑھوں تو لوگوں کو لگتا ہے میں مولوی ہو گیا ہوں‘
وقت اشاعت
عمیر جسوال آج کل اپنی موٹر سائیکل پر پورا پاکستان گھوم رہے ہیں۔ ہماری ساتھی فیفی ہارون سے گفتگو کرتے ہوئے عمیر جسوال نے اپنے میوزک اور زندگی کے بارے میں خیالات کا اظہار کیا۔