آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
#InternationalWomenDay2020: ہاتھوں اور پاؤں سے معذور بیوٹی گُرو
وقت اشاعت
دو سال کی عمر میں گردن توڑ بخار کے بعد ہننا کو اپنے ہاتھ اور پاؤں کٹوانے پڑے۔ جب وہ بڑی ہوئیں تو انھیں میڈیا میں اپنے جیسی معذور شخصیات کہیں نظر نہیں آئیں اور اسی لیے وہ اس خلا کو پُر کرنے کی خواہاں تھیں۔
مزید جانیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔